Nain Ranjha youth selected in Lahore Electric Supply Company

نین رانجھا کا نوجوان لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میںBS-17 کی پوسٹوں پہ منتخب

السراج ماڈل ہائی اسکول نین رانجھا کے ہونہار طالب علم انجینئر صاحبزادہ محمد محمود جمیل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو(واپڈا) میںBPS-17 کی دو پوسٹوں پہ منتخب ہو گئے، اہل علاقہ و اساتذہ نے محمود جمیل کو مبارکباد پیش کی ہے مزید پڑھیں