fuel price adjustment

محض 100 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، 100 یونٹس بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 1.48 روپے جبکہ 200 یونٹس بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فی یونٹ مزید پڑھیں