منڈی بہاوالدین کی مساجد و عید گاہوں میں عید الفطر کی نماز کتنے بجے ادا کی جائےگی؟

منڈی بہاوالدین کی مختلف مساجد اور عید گاہوں میں عید الفطر کی نمازوں کے اوقات کار جانئیے. منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 12 مئی 2021) جامع مسجد فیض مصطفی واسو روڑ رحمان پورہ میں 7:15 پر ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں