earthquake in pakistan today

منڈی بہاؤالدین سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

منڈی بہاؤالدین، ملکوال، پھالیہ، جہلم، پشاور، مردان، مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ راولپنڈی میں بھی زلزلے مزید پڑھیں