assistant commissioner farwa batool phalia

فروا بتول پھالیہ کی نئی اسسٹنٹ کمشنر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں پانچ اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے کر دئیے گئے. اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ محمد عرفان ہنجرا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کردیا گیا. منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 24 ستمبر 2022) تفصیلات کے مطابق سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن مزید پڑھیں