میانوال رانجھا کی سماجی شخصیت نے جعلی آئی ڈی پر لاکھوں روپے گنوا دئیے

budget
Share

Share This Post

or copy the link

سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز بنا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے والوں کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ منڈی بہاوالدین میانوال رانجھا کی سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیت فاروق احمد رانجھا اونر حمزہ پولٹری فارم میانوال رانجھا بھی ان نوسر بازوں کے ہتھے چڑھ گئے اور اپنے اکاؤنٹ سے ساڑھے تین لاکھ ٹرانسفر کر دیے۔ ساڑھے تین لاکھ ٹرانسفر کرنے کے بعد پتہ چلا کہ وہ ائی ڈی ان کے کسی جاننے والے کی تھی ہی نہیں۔

منڈی بہاءالدین (‌راجہ منصور احمد ) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شہریوں کی جعلی آئی ڈیز بنا کر ان کے قریبی افراد سے پیسے بٹورنے کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ فاروق احمد رانجھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم نے فیس بک پر ہمارے دوست کے نام سے جعلی آئی ڈی بنا رکھی ہے۔ اس کی اصل آئی ڈی سے فوٹو چوری کرکے جعلی آئی ڈی پر لگائی گئی ہے۔

جعلی آئی ڈی پہلے فرینڈ ریکوئسٹ سینڈ کی اور بعد میں اپنی پریشانی کا ذکر کرکے ساڑھے تین لاکھ رقم کا مطالبہ کیا اور اگلے روز واپس کرنے کا وعدہ کیا۔ میں نے بغیر کوئی جانچ پڑتال کیے بغیر ساڑھے تین لاکھ اپنے اکاؤنٹ سے اس کے بتائے ہوئے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیا۔ ایک روز بعد پتہ چل وہ آئی ڈی اس کی نہیں ہے فیک ہے۔

فاروق احمد رانجھا کا حکومت پاکستان، ایف آئی اے سائبر کرائم و سرکاری اداروں سے درخواست ہے فیک آئی ڈی چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے انکے خلاف کارروائی کی جائے۔ تمام جعلی آئی ڈیز کا ڈیٹا حاصل کریں۔ آئی ٹی ایکسپرٹس کی بھی مدد لی جائے جبکہ مختلف جدید وسائل استعمال کرکے اس جرم کے پیچھے موجود افراد کی لوکیشن حاصل کی جائے گی تاکہ متعلقہ علاقوں میں چھاپے مار کر جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا جاسکے۔

اس حوالے سے فیس بک اور سماجی رابطوں کی دوسری ویب سائٹس کو سرکاری سطح پر تحریری طور پر آگاہ کیا جائے گا تاکہ مین سرور سے بھی معلومات تک رسائی حاصل رپورٹ راجہ منصور احمد ڈسٹرکٹ بیورو چیف بولتا پنجاب نیوز منڈی بہاؤالدین

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
میانوال رانجھا کی سماجی شخصیت نے جعلی آئی ڈی پر لاکھوں روپے گنوا دئیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!