شہانہ لوک: ڈاکوئوں کی فائرنگ سے بس ڈرائیور جاں بحق

sayyed saqib shah
Share

Share This Post

or copy the link

سید ثاقب شاہ ولد سید خالد شاہ آف شہانہ لوک گھر سے اپنی موٹر سائیکل پر شہانہ لوک سے منڈی بہاوالدین جا رہا تھا. رتہ پل نزد مونگ 2 کس موٹر سائیکل سوار افراد نے گن پوائنٹ پر سید ثاقب شاہ اور امجد نامی لڑکے سے نقدی پیسے لوٹ لیے.

ڈکیتی کے بعد ثاقب شاہ منڈی بہاوالدین چلا گیا. بوقت تقریبا 7:20 پر جب ثاقب اپنی بس پر سواریاں بٹھا کر شہانہ لوک چوک پہنچا تو مقتول نے ڈکیتی کرنے والے دونوں افراد کو شہانہ لوک چوک میں کھڑا دیکھا اور انکو پکڑنے کی کوشش کی دوران ہاتھا پائی ڈکیتوں نے فائرنگ شروع کر دی.

یہ بھی پڑھیں: ٹرین سے کود کر خودکشی کرنے والی لڑکی کی لاش 5 روز بعد نہر سے مل گئی

فائر لگنے سے سید ثاقب شاہ موقع پر فوت ہوگیا. ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے چیلیانوالہ کی جانب فرار ہوگئے. ورثا کا 5 گھنٹے روڈ بلاک رکھنے کے بعد احتجاج حتم کر دیا. پولیس نے تفتیش شروع کر دی اور لواحقین سے وعدہ کیا ہے کہ ملزمان جلد سے جلد گرفتار کیے جائیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شہانہ لوک: ڈاکوئوں کی فائرنگ سے بس ڈرائیور جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!