منڈی بہاؤالدین ۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ شفقت آباد میں ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت غلام رضا سکنہ شفقت آباد کے نام سے ہوئی
منڈی بہاوالدین۔ متوفی ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آگیا. ہزارہ ایکسپریس 11Up کراچی سے حویلیاں کی طرف جارہی تھی. پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی
بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 280 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
