شفقت آباد میں قحبہ خانہ چلانے والوں نے علاقہ مکینوں کا جینا دوبھر کردیا

rape
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: شفقت آباد ڈیرہ مزمل شاہ علاقہ تھانہ سول لائن میں قحبہ خانہ چلانے والوں نے علاقہ مکینوں کا جینا دوبھر کردیا۔ ارباز عرف باجو اور ثوبیہ عرف صوبو نے ڈیرہ مزمل شاہ شفقت آباد میں قحبہ خانہ بنا رکھا ہے جہاں لوفر اور نشے میں دھت افراد زنا/ حرام کاری کیلئے آتے ہیں جس سے علاقہ کے افراد شدید پریشان ہیں.

علاقہ مکینوں نے پریس کلب منڈی بہاؤالدین سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ قحبہ خانہ والے بہت طاقتور لوگ ہیں جن کیخلاف اگر کوئی آواز اٹھائے تو ان کے کیخلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے گزارش ہے کہ انکے خلاف فلفور ایکشن لے کر اس لعنت سے چھٹکارا دلایا جائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شفقت آباد میں قحبہ خانہ چلانے والوں نے علاقہ مکینوں کا جینا دوبھر کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!