عازمین کو مناسک حج کی تربیت دینے کیلئے منڈی بہاوالدین میں تربیتی پروگراموں کا شیڈول جاری

Schedule for Hajj this year
Schedule for Hajj this year
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور ( خصوصی نامہ نگار)حج ڈائریکٹوریٹ لاہور کے تحت مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ سکیم کے عازمین کو مناسک حج کی تربیت دینے کیلئے تربیتی پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے ۔

حج تربیتی پروگرام28اپریل کو گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز اوکاڑہ اور ضلع کونسل ہال جھنگ، 29اپریل کو تاج محل شادی ہال منڈی بہاﺅالدین اور ضلع کونسل ہال جھنگ، یکم مئی کو گرینڈ کانٹی نینٹل مارکی بھمبر روڈ گجرات،2مئی کوحسنین فخر مارکی، قائد اعظم چوک دیپالپوراورلی گرینڈ مارکی، 6کلومیٹر لاہور روڈ شیخوپورہ ،

یہ بھی پڑھیں: اس سال حج کیلئے پاکستانیوں کی روانگی اور واپسی کا شیڈول جاری

ایس اے میرج کلب کینال روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ اور کینٹ ویو مارکی و میرج ہال بالمقابل سیٹھی کالونی گوجرانوالہ ، 3مئی کو اقبال آڈیٹوریم زرعی یونیورسٹی فیصل آباد،الفرید میرج ہال پاکپتن،جاسمین ایونٹ کینال سٹی وزیر آباد روڈ سیالکوٹ،4 مئی کو اقبال آڈیٹوریم زرعی یونیورسٹی فیصل آبادمیں منعقد ہوںگے-

ڈائریکٹر حج لاہور اقرار احمد نے کہا ہے کہعازمین صرف اپنی متعلقہ تاریخ پر ہی تربیتی پروگرام میں شرکت کے لئے آئیں- تمام عازمین حج سے کہا گیا ہے کہ وہ مناسک حج کی ادائیگی کا طریقہ سیکھنے کے لئے ان پروگراموں میں شرکت یقینی بنائیں – ہل قدمی اور ہلکی ورزش کو اپنا معمول بنائیں‘حج کا طریقہ ‘ مسائل اور دعائیں یاد کر لیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عازمین کو مناسک حج کی تربیت دینے کیلئے منڈی بہاوالدین میں تربیتی پروگراموں کا شیڈول جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!