لالہ موسیٰ سے پنڈ دادن خان تک پیسنجر ٹرین کا روٹ تبدیل کر دیا گیا

malakwal to PD Khan train service
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین:پسنجر ٹرین کا روٹ لالہ موسی سے پنڈ دادنخان تک کر دیا گیا۔ لالہ موسی / ملکوال سیکشن پر اب ٹرینوں کی تعداد 4 ہو چکی ہے۔ ان میں دو ایکسپریس ٹرینیں اور دو پسنجر ٹرینیں ہیں۔

اس نئی ٹرین سے لالہ موسی، اختر کرنانہ، جوڑا کرنانہ، ڈنگہ، چک شیر محمد، چیلیانوالہ، منڈی بہاؤالدین، آہلہ، ہریا، ملکوال، ہرن پور اور پنڈدادنخان کے مسافر مستفید ہونگے۔ ابھی یہ ٹرین 3 ماہ کے لیے آزمائشی بنیادوں پر چلائی جائے گی۔ کامیاب ہونے پر اس کو مستقل کر دیا جائے گا۔

پاکستان ریلوے پشاور سے براستہ سرگودھا، ملکوال اور منڈی بہاوالدین کراچی تک نئی ٹرین چلائے گی

یکم جون سے پنڈدادن خان شٹل ٹرین کی نئی ٹائمنگ اور روٹ جاری کر دیا گیا۔ ٹرین اب پنڈدادن خان سے لالہ موسی روزانہ کی بنیاد پر چلے گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
لالہ موسیٰ سے پنڈ دادن خان تک پیسنجر ٹرین کا روٹ تبدیل کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!