پاہڑیانوالی بازار تشدد کیس کی صلح:معززین علاقہ کی مداخلت پر مدعی مقدمہ ناظم میکن نے ملزمان کو معاف کردیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاہڑیانوالی بازار تشدد کیس کی صلح۔معززین علاقہ کی مداخلت پر مدعی مقدمہ ناظم میکن نے رضائے الہی کی خاطر ملزمان کو معاف کردیا

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 جون 2021) چند روز قبل پاہڑیانوالی بازار میں تشدد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے فورا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او پاہڑیانوالی کو فوری مقدمہ کے اندراج اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا بعدازاں یہ خبر الیکٹرانک میڈیا کی زینت بنی جس پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی تھی۔خوش قسمتی سے معززین علاقہ نے مداخلت کرکے اس آگ پر بروقت قابو پالیا ہے اور دونوں خاندانوں کے درمیان صلح کروا دی ہے۔

آج ملزم فریق نے لسوڑی کلاں جاکر ناظم میکن سے معافی مانگی جس پر ناظم میکن وغیرہ نے بے لوث معاف کردیا۔سید ریاض حسین بخاری مرزا محمد انور چوہدری حسنین مشتاق گوندل چوہدری عاشق حسین چوہدری ساجد محمود شیخو چوہدری محمد ارشد بوسال و دیگر معززین کا اس صلح میں اہم کردار ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاہڑیانوالی بازار تشدد کیس کی صلح:معززین علاقہ کی مداخلت پر مدعی مقدمہ ناظم میکن نے ملزمان کو معاف کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!