ق لیگ نے منڈی بہاﺅالدین میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر خواہش ظاہر کردی

pervaiz elahi with imran khan
Share

Share This Post

or copy the link

تحریک انصاف کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ لیکن( ق) لیگ نے کہاں کہاں سے نشستیں مانگی ہیں اور کیا فیصلہ ہوا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف اور مسلم لیگ( ق) کے پرویز الٰہی گروپ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اب نجی ٹی وی چینل ایسے حلقوں کے نام سامنے لے آیا ہے جہاں جہاں( ق) لیگ سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے لیکن تاحال کمیٹی کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ۔

“ڈان نیوز “کے مطابق مذاکرات میں مسلم لیگ (ق) نے گجرات، وزیر آباد اور منڈی بہاﺅالدین ،ڈسکہ اور حافظ آباد کی نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کی خواہش ظاہر کی ۔ (ق) لیگ نے بہاولپور اور چکوال کے حلقوں کی بھی خواہش ظاہر کردی تاہم دونوں جماعتوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کمیٹی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔ان حلقوں میں مسلم لیگ (ق) الیکشن لڑنا چاہتی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق ان حلقوں میں( ق) لیگ قومی اور صوبائی ، دونوں حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے، 2018ء میں( ق) لیگ جہاں جہاں سے جیتی تھی، وہ حلقے ان حلقوں کے علاوہ ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ق لیگ نے منڈی بہاﺅالدین میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر خواہش ظاہر کردی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!