ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی حالت خراب، ہسپتال منتقل کرنے پر انتقال کر گیا

Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین میں ایک قتل کے مقدمے میں قیدی کی حالت خراب ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ڈی ایچ کیو سے اسے گجرات ریفر کر دیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 مارچ 2023) لواحقین کو ڈیڈ باڈی کے لیے بلایا گیا لواحقین نے اپنا خرچہ پر ڈیڈ باڈی کو گجرات سے منڈی بہاوالدین ڈی ایچ کیو اسپتال لائے. ہسپتال انتظامیہ کا لواحقین کو پوسٹ مارٹم کے لیے 10،000 کی ادویات لانے کی ڈیمانڈ لواحقین غم سے نڈھال.

مقتول چار بچوں کا باپ تھا اور گھر کا واحد کفیل تھا متاثرہ فیملی کا کہنا ہے ایک تو پولیس کی غفلت کی وجہ سے اس کی جان گئی دوسری جانب اب ہمیں مزید ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے دوسری جانب جیل انتظامیہ کا کہنا ہے مقتول 302 کا قیدی تھا ہارٹ فیل ہونے جانے سے اس کی موت ہوئی ہے ۔۔۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی حالت خراب، ہسپتال منتقل کرنے پر انتقال کر گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!