منڈی بہاوالدین (عبداللہ خان سے) تفصیلات کے مطابق ممتاز بزنس مین صدر فروٹ ایسوسی ایشن چودھری محمد افضل صدر سبزی منڈی اینڈ فروٹ منڈی کی وفات پر ڈپٹی کمشنر محترم شاھد عمران مارتھ صاحب کا اظہار افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار اور فاتح خوانی کی
ان کے ہمراہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید جاوید شاہ صاحب عبد اللہ خان سنئیر صحافی انکرپرسن شوشل میڈیا بھٹی برادرن نے چودھری افضل کی وفات گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی دعا ہے اللہ پاک بھائی افضل کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
