منڈی بہاؤالدین 12 ربیع الاول کی کا مشعل بردار جلوس سے برآمد. جلوس کے شرکا نے عربی لباس سے زیب تن کر رکھا تھا . جلوس کے راستے میں جلوس پر پھولوں کی پتیاں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا
منڈی بہاؤالدین جلوس میں شریک نوجوانوں میں کالج چوک تلوار بازی کا مظاہرہ بھی کیا . جلوس میلاد چوک سے شروع ہو کر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کوٹ احمد شاہ اختتام ہوا. ٹریفک کی روانگی کو بہتر بنانے کے لئے نثار خان اپنی ٹیم کے ہمراہ کالج چوک میں موجود رہے.
