میونسپل کمیٹی منڈی بہاءالدین کو صفائی کیلئے 50 کروڑ روپے کی مشینری فراہم

Municipal Committee Mandi Bahauddin provided machinery
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلیٰ پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے میونسپل کمیٹی منڈی بہاؤالدین کو شہر کی صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ بروقت اٹھانے کیلئے تقریبا 50 کروڑ روپے مالیت کی مشینری فراہم کر دی.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 ستمبر 2023) مشینری جس میں 4 ٹریکٹر، 5 لوڈرز پک اپ گاڑیاں، ایک کوڑا اٹھانے کیلئے ٹریکٹر ٹرالی اور ایک درجن کوڑا ڈالنے والے کنٹینرز سمیت جدید سہولتوں سے آراستہ دیگر آٹو میٹک قیمتی مشینری کی چابیاں متعلقہ ملازمین کے حوالے کر دیں.

اس حوالہ سے ایک خصوصی تقریب میونسپل کمیٹی منڈی بہاؤالدین میں منعقد کی گئی، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ذوالفقار احمد، سی او بلدیہ احمد وقار بھٹی تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر افسران موجود تھے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
میونسپل کمیٹی منڈی بہاءالدین کو صفائی کیلئے 50 کروڑ روپے کی مشینری فراہم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!