مریم کی دستک کے تحت اب 70 سے زائد سرکاری خدمات آپ کی دہلیز پر

Maryam Nawaz nominated Nasir Butt as District Coordinator from Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع منڈی بہاوالدین میں بھی مریم کی دستک کا آغاز کر دیا گیا ، جس کے تحت 70 سے زائد سرکاری خدمات اب آپ کو گھر کی دہلیز پرمیسر ہوں گی۔

منڈی بہاءالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 26دسمبر 2024) مریم کی دستک پنجاب حکومت کاایک انقلابی اقدام ہے، جس کا آغاز 4 جون 2024کو لاہور سے کیا گیا تھا اور اب اس کا دائرہ کار مرحلہ وار پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں کر دیا گیا ہے۔

ضلع منڈی بہاوالدین کے شہری بھی اب گھر بیٹھے ڈومیسائل، پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ،برتھ سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، میرج سرٹیفکیٹ، طلاق سرٹیفکیٹ،معذوری سرٹیفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، موٹر وہیکل ملکیت کی منتقلی،ایف آئی آر کی کاپی، ٹریفک چالان،کرایہ دار کی رجسٹریشن، نئی گاڑی کی رجسٹر یشن سمیت 70 سے زائد سرکاری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

گھر بیٹھے سروس حاصل کرنے کیلئے موبائل پر دستک ایپ ڈاون لوڈ کریں یا ہیلپ لائن 1202 پر کال ملائیں۔ نمائندہ گھر آ کر متعلقہ ڈاکیومنٹس لے کر آپ کو مطلوبہ سروسز فراہم کرے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مریم کی دستک کے تحت اب 70 سے زائد سرکاری خدمات آپ کی دہلیز پر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!