منڈی بہاؤالدین گزشتہ رات قتل کی واردات . میانہ گوندل: مخالفین کی فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 15 اکتوبر 2021) تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ ریڑکا بالا میں 18 سالہ ندیم نامی نوجوان مخالفین کی فائرنگ سے قتل ہو گیا. وجہ سابقہ جھگڑا بتایا جا رہا ہے قتل کرنے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ۔ مقدمہ درج
