ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کے دوران گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش، وڈیو وائرل

marriage proposal
Share

Share This Post

or copy the link

میلبورن: انڈیا اور نیدرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں لڑکے نے اپنی گرل کو شادی کی پیشکش کردی۔

آئی سی سی کی طرف سے شادی کی پیشکش کی وڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ہے جسے لوگ پسند کررہے ہیں۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب لڑکے نے پروپوز کیا تو لڑکی نے بغیر کسی تامل کے ہاں کردیا۔

View this post on Instagram

A post shared by ICC (@icc)

یہ خوشگوار واقعہ میچ میں ڈچ اننگز کے ساتویں اوور کے موقع پر پیش آیا جب انڈیا کو میچ پر مکمل کنٹرول تھا۔ اسی طرح کا ایک واقعہ 2021 میں آئی پی ایل کے دوران پیش آیا تھا جب چنائے سوپر کنگز کے بولر دیپک چاہر نے اپنی گرل فرینڈ کو اسٹینڈز پر پروپوز کیا تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کے دوران گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش، وڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!