منڈی بہاوالدین۔ تھانہ پھالیہ پولیس کی کارروائی، لاپتہ ہونے والا بچہ خانیوال سے برآمد. 11 سالہ بچہ ایوب محنت مزدوری کرتا تھا۔ پولیس
منڈی بہاوالدین۔جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کی مدد سے بچے کو خانیوال سے تلاش کرلیا. بچہ پھالیہ کا رہائشی ہے، بچے کو والد کے حوالے کر دیا ہے۔ایس ایچ او خرم بوسال
