منڈی بہاءالدین پولیس نے مویشی چور گینگ گرفتار کر لیا

Mandi Bahauddin police arrested the gang of cattle thieves
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین پولیس کی زبردست کاروائی،مویشی چور گینگ گرفتار. لاکھوں روپے مالیتی 13مویشی برآمد:ساجد حسین کھوکھر

منڈی بہاؤالدین(پ ر)تھا نہ قادر آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مویشی چور گینگ کے دو ارکان شہروز اور شبیرکو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیتی مویشی جن میں 04راس بھینس01 راس جھوٹی04 راس گائے02 بیل اور02 شاخ بکرے برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے

تھانہ قادر آباد کے علاقہ میں مویشی چوری کی وارداتیں ہوئی جن کے پیش نظر ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر نے ڈی ایس پھالیہ ضیاء اللہ خان اور ایس ایچ او تھانہ قادر آبادسب انسپکٹر غلام حسنین کو مویشی چور گینگ کی گرفتاری کا ٹاسک دیا، جنہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید طریقہ تفتیش اپناتے ہوئے چند دنوں میں مویشی چور گینگ کے ملزمان شبیر اور شہزور کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا.

دوران تفتیش ملزمان نے مویشی چوری کی متعدد وارداتیں کر نے کا اعتراف کیا، ملزمان سے 04 راس بھینس 01 راس جھوٹی04 راس گائے02 بیل اور 02شاخ بکرے لاکھوں روپے مالیت کے کل 13مویشی برآمد ہوئے ہیں کو کہ اصل مالکان کے حوالے کر دیے گئے ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین پولیس نے مویشی چور گینگ گرفتار کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!