منڈی بہاؤالدین: ایڈیشنل سیشن جج ملکوال خرم سلیم نے آٹھ سالہ طالبعلم سے زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا. دو ملزموں زین علی اور شاہ میر کو عمر قید، تین تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا، عدالتی ذرائع
منڈی بہاؤالدین: جرمانہ کی عدم ادائیگی پر ملزموں کو مزید چھ چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی، عدالتی ذرائع. ملزموں نے جنوری 2025 میں آٹھ سالہ طالبعلم سے زیادتی کی تھی. ملزموں نے زیادتی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی، پولیس
