ملکوال، کٹھیالہ شیخاں گرڈ اسٹیشن کی بجلی بند رہے گی، تفصیلات دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 15 دسمبر 2020) 132 کے وی گرڈ اشٹیشن کٹھیالہ شیخاں سے نکلنے والے مندرجہ ذیل فیڈرز کی سپلائی بوجہ ضرورت مرمت صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک بند رہے ہیں۔

کٹھیالہ شیخاں فیڈر کی بجلی مورخہ 15 دسمبر کو بند رہے گی۔ میانوال، بھیکھےوال، فرخ پور، قادرآباد فیڈرز کی بجلی مورخہ 16 دسمبر کو بند رہے گی۔ ساہنا اور نین رانجھا فیڈرز کی بجلی مورخہ 17 دسمبر 2020 کو بند رہے گی۔

منڈی بہاؤالدین ملکوال ایس ڈی او گیپکو ریڑکا بالا حافظ محمد عماد کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کیمطابق درختوں کی کٹائی اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں درج ذیل فیڈرز کی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

بار موسیٰ فیڈر 16 اور 22 دسمبر، جسووال فیڈر 21 اور 28 دسمبر، ہمبڑ فیڈر 17 اور 24 دسمبر جبکہ بھیرووال فیڈر کی بجلی 16 اور 23 دسمبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال، کٹھیالہ شیخاں گرڈ اسٹیشن کی بجلی بند رہے گی، تفصیلات دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!