بارموسیٰ: با اثر افراد نے 13 سالہ بچے کی ٹانگ پر ٹریکٹر چلا دیا

mandi bahauddin news today
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤ الدین: (دنیا نیوز 4 ستمبر 2022) نواحی گاؤں بار موسیٰ میں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی، با اثر افراد نے 13 سالہ بچے کی بائیں ٹانگ ٹریکٹر چلا کر جسم سے الگ کر دی۔

منڈی بہاؤ الدین کے تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ بار موسیٰ میں دل ہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں گاؤں کے با اثر افراد نے اپنے مخالفین پر مقدمہ درج کروانے کیلئے 13 سالہ لڑکے نذیر کو چلتے ٹریکٹر کے نیچے پھینک دیا جس سے 13 سالہ بچے کی بائیں ٹانگ کٹ گئی، ملزمان نے کٹی ہوئی ٹانگ کا حصہ غائب کر دیا اور بچے کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تھانہ میانہ گوندل نے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کر لیا اور سیاسی دباؤ پر چھوڑ دیا گیا جبکہ پولیس نے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ورثا کا کہنا تھا کہ مخالفین 13 سالہ محمد نذیر کو شدید زخمی کر کے مخالفين پر مقدمہ درج کروانا چاہتے تھے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بارموسیٰ: با اثر افراد نے 13 سالہ بچے کی ٹانگ پر ٹریکٹر چلا دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!