پھالیہ۔ مغلپورہ میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔زبیر اپنی بیوی اور 4 بچوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہ رہا تھا۔ میری بیوی کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے اور وہ میری غیر موجودگی میں گھر آتا تھا.
ملزم آج بھی میری غیر موجودگی میں وہ گھر آیا ہوا تھا جس پر طیش میں آکر چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ ملزم تھانہ پھالیہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کاروائی شروع کردی مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچا دی.
کٹھیالہ شیخاں: معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
