سابق رکن اسمبلی نےجمشید دستی نےنکاح کرلیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے نکاح کرلیا، نکاح کی سادہ سی تقریب میں پشاور کے ایک گھر میں منعقد ہوئی۔

مظفرگڑھ سے سابق ممبر قومی اسمبلی اور چیئرمین عوامی راج پارٹی جمشید دستی کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز پشاور میں منعقد ہوئی، سادہ سی تقریب میں جمشید دستی کے قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ سابق رکن اسمبلی کے قریبی رشتہ داروں کے مطابق ان کا نکاح پشاور سٹی کے رہائشی مہمند قبیلے کی لڑکی سے ہوا ہے، جمشید دستی کا نکاح دوستوں کے مشورے سے کیا ہے اور اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا۔

جمشید دستی کی اہلیہ نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے جمشید دستی کا کہنا ہے ملک بھر سے دوستوں کی مبارکباد آرہی ہیں آج خوشی کا دن ہے لیکن دکھ بھی ہے والدہ کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ہاتھوں سے شادی کرائیں گی۔ خیبر پختونخواہ میں شادی کا مقصد ایک دوسرے کو جوڑنا یے جبکہ وہ مارچ 2022ء میں رخصتی کا ارادہ رکھتے ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سابق رکن اسمبلی نےجمشید دستی نےنکاح کرلیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!