چیئرمین، وائس چیئر مین کے الیکشن کیلئے 24 مارچ سے فارم دفاتر میں جمع کروائیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 21 مارچ 2022) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر یاسر حمید نے بتایا ہے کہ سیاسی جماعتوں سے الگ ہو کر الیکشن میں حصہ لینے کے لئے گروپ /پینل بنا کر حصہ لیں گے۔ جس کو الیکٹورل گروپ کا نام دیا گیا ہے۔

گروپ میں چیئرمین، وائس چیئر مین اور انکے پانچ جنرل کونسلر اور پانچ مخصوص نشستیں ہوں گی۔جن کیلئے گروپ بنانے کے لئے کم از کم بارہ لوگ درکار ہوں گے۔ گروپ بناتے وقت ان کی تعداد بارہ سے اوپر جتنی مرضی رکھی جاسکتی ہے۔ ہر ممبر کے لئے ایک ہزار روپے سرکاری فیس بینک میں جمع کروانا لازمی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لئے ایف اے تعلیم لازمی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ منڈی کے لئے گروپ بنانے کے لئے فارم ڈسٹرکٹ کونسل ہال جبکہ تحصیل پھالیہ اور ملکوال کے لئے میونسپل کمیٹی کے دفاترز سے وصول کئے جا سکتے ہیں اور 24 مارچ تا 28 مارچ تک یہ فارم مقررہ دفاتر میں جمع کروائیں جائیں گے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چیئرمین، وائس چیئر مین کے الیکشن کیلئے 24 مارچ سے فارم دفاتر میں جمع کروائیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!