کسانوں کے احتجاج سے پریشان مودی حکومت نے موبائل، انٹرنیٹ بند کر دیا

mobile phone tax
Share

Share This Post

or copy the link

کسانوں کے احتجاج کے باعث بھارت کے کئی اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔ جب کسانوں کا دہلی چلو مارچ شروع ہوا تو ہریانہ کی ریاستی حکومت نے 7 اضلاع امبالا، کروکشیتر، کیتھل، جنڈ، حصار، فتح آباد اور سرسا میں انٹرنیٹ بند کی مدت بڑھا دی تھی، جسے 23 فروری تک بڑھا دیا گیا ہے۔

مودی حکومت کی غریب اور کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے رہنما کا کہنا ہے کہ اشتعال انگیز مواد پھیلانے کا جھوٹا الزام لگا کر ہماری آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

حکومت نے یہ قدم کسانوں کے احتجاج کے خوف سے اٹھایا۔ ایڈیشنل چیف سکریٹری ہریانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ اور نازک ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کسانوں کے احتجاج سے پریشان مودی حکومت نے موبائل، انٹرنیٹ بند کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!