ضلع گجرات بھی منڈی بہاؤالدین سے پیچھے نہی ہے۔ ڈنگہ کے نواحی گاؤں تڑیڑوانوالہ میں لین دین کے تنازعہ پر 4 افراد قتل۔
گجرات چوہرے قتل کی واردات. گاؤں تریڑوانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ. فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد قتل چار شدید زخمی۔مرنیوالوں کی شناخت محمد نواز ،ناصر مہر،صدام بٹ،سجاد بٹ عرف مٹھو کے نام سے ہوئی ،پولیس ذرائع
یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: عدالت میں پیشی پر جاتے ہوئے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا
گجرات ۔زخمیوں میں حاجی فضل کریم ،احسان ،اشفاق،اور فیصل شامل ہیں۔ناصر مہر گروپ اور حاجی فضل گروپ میں لین دین کا تنازعہ تھا۔چوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد علاقہ بھر میں خوف پھیل گیا. ایس ایچ اور پولیس تھانہ ڈنگہ بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
