کورونا وبا؛ سعودی عرب نے 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی

corona
Share

Share This Post

or copy the link

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافے کے بعد اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی۔

گلف نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں روانہ کی بنیادوں پر ایک بار پھر اضافے کے بعد سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دس ممالک جانے سے روک دیا۔ پابندی کے شکار ممالک میں بھارت، افغانستان، لبنان، شام، ترکی، ایران، یمن، صومالیہ، ایتھوپیا، کانگو، لیبیا، انڈونیشیا، ویت نام، آرمینیا، بیلاروس اور وینزویلا شامل ہیں۔

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ غیر عرب ممالک کا سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والے سعودی شہریوں کے پاسپورٹ کی مدت 6 ماہ سے زیادہ ہونی چاہیے جبکہ سفر کے لیے اصل شناختی کارڈ ہمراہ لانا ہوگا۔

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 411 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جبکہ منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے البتہ اس انفیکشن سے نمٹنے کی بھی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کورونا وبا؛ سعودی عرب نے 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!