اہل ملکوال تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹرز کے رویے سے نالاں۔ مریضوں سے بدتمیزی اور ایمرجینسی میں چیک نا کرنے کی شکایات۔
مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ خصوصی نرمی کا برتاو ضروری ہے۔ خاص کر طب کے شعبہ میں۔ ڈاکٹر اور طبی عملے کی مریضوں سے برتاو کی خصوصی تربیت ہونی چاہیے۔ اور ملازمت کے وقت ان سے اچھے برتاو کا حلف لیا جائے۔
انتظامیہ منڈی بہاؤالدین سے گزارش ہے کہ سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں کے ڈاکٹرز اور عملے کو خصوصی ہدایات جاری کرے۔ تاکہ مریض و لواحقین مطمئن ہو سکیں۔
