دھول رانجھا میں سماجی کاموں کے لیے 1 گھنٹے میں 80 لاکھ روپے اکٹھے کر لئے

budget
Share

Share This Post

or copy the link

گاؤں دھول رانجھا کی برادریوں کا ایک اور شاندار اکٹھ، صرف ایک گھنٹے میں 80 لاکھ روپیہ جمع کر لیا گیا۔

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 10 ستمبر 2024) تفصیلات کے مطابق دھول رانجھا زیریں قبرستان کی تعمیر اور دیگر ویلفیئر کاموں کے لیے گاؤں کی تمام برادریوں کا اکٹھ دارہ میانہ دھول رانجھا میں ہوا۔ جس میں متفقہ طور پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی کا دائرہ کار مزید وسیع کر کے تمام برادریوں کے افراد کو نمائندگی دی گئی۔

دھول سپر لیگ سیزن تھری کی رنگارنگ کی افتتاحی تقریب جم خانہ پھالیہ میں منعقد ہوئی

یہ کمیٹی گاؤں کے فلاحی کاموں کے علاوہ جنازہ گاہ مشرقی قبرستان کی ازسرنو تعمیر کرنے کی ذمہ داری نبھائے گی۔ قبل ازیں گاؤں کی تمام برادریوں کے اکٹھ میں ایک گھنٹے تقریباً اسی لاکھ روپے جنازہ گاہ کی تعمیر کیلئےعطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
دھول رانجھا میں سماجی کاموں کے لیے 1 گھنٹے میں 80 لاکھ روپے اکٹھے کر لئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!