رکن: کپڑا چور خواتین گینگ پکڑی گئیں، سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: تھانہ گوجرہ کے علاقہ رکن میں لیڈی چور گینگ کی چار خواتین کپڑے کے تھان چراتی گرفتار، تاجروں نے چور خواتین کوپکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، بعد ازاں تاجروں کی خواتین چور گینگ کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر پولیس نے خواتین کو چھوڑ دیا.

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 جون 2021) منڈی بہاوالدین میں خواتین چور گینگ بے لگام ہو گئی ہیں آئے روز کہیں ناکہیں گھروں اور دکانوں پہ چوری کی وارداتیں ہونا معمول بن گئی ہیں نواحی علاقہ رکن میں چار خواتین یوسف خان کلاتھ ہاؤس میں کپڑے خریدنے کے بہانے آئیں خواتین نے دکاندار کو دھیان لگا کر ہزاروں روپے مالیت کا کپڑا چوری کر چلتی بنی .

تاہم قریبی دکاندار جو ان کی کاروائی دیکھ رہا تھا نے فورآ دکان مالک کو بتایا تو لوگوں نے مل کر لیڈی چور گینگ کو پکڑ کر پولیس کے حوالہ کردیا لیڈی چور گینگ کی کپڑا چوری کرتے وقت کی سی سی ٹی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس خواتین کو واضع کپڑا چوری کرتے دیکھا جا سکتا ہے تاہم پولیس نے نے خواتین کو کاروائی کئے بغیر چھوڑ دیا رابطہ کرنے پر پولیس ترجمان نے بتایا کہ فریقین میں صلح ہو گئی ہے اس لئے چور گینگ کیخلاف کاروائی نہیں کی گئی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
رکن: کپڑا چور خواتین گینگ پکڑی گئیں، سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!