منڈی بہاوالدین میں “ستھرا پنجاب مہم” کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے

The cleanliness drive is being celebrated from 20 to 26 February in mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 04مارچ 2024)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے عین مطابق ضلع منڈی بہاوالدین کے شہری اور دیہی علاقوں میں “ستھرا پنجاب مہم” کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ صفائی ستھرائی کی صورت حال میں نمایاں بہتری لائی جائے ۔ کہیں بھی گندگی کے ڈھیر،کھلے یا بغیر کور کے سیوریج ہولز نظر نہ آئیں۔ان کا کہنا تھا کہ صاف ستھرا ماحول ہر شہری کا بنیادی حق ہے،جس کے لئے بلدیاتی اداروں کو بھرپور محنت کرنا ہوگی۔

وال چاکنگ اور تجاوزات کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ خود فیلڈ میں رہ کر صفائی مہم کی نگرانی کریں ۔ اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں “ستھرا پنجاب مہم” کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!