Rain of notes and mobile phones on wedding in Mandi Bahauddin

کم سن بچہ نوٹ سمیٹتے ہوئے کچلا گیا، حالت تشویشناک

منڈی بہاؤالدین، شادیوں میں نوٹ نچھاور کرنے کی قبیح رسم لوگوں کی زندگیاں لینے لگی۔ آج نوٹ لوٹتے ہوئے بھگدڑ مچنے سے ایک بچہ کچلا گیا۔ بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا۔ چند دن پہلے بھی ایک بچہ سڑک سے نوٹ اٹھاتے ہوئے بارات کی گاڑی کے نیچے آ کر فوت ہو چکا ہے۔

منڈی بہاؤالدین: کم سن بچہ نوٹ سمیٹتے ہوئے کچلا گیا، حالت تشویشناک. ڈی ایچ کیو ہسپتال نے گجرات ریفر کیا لیکن غریب والدین رقم نہ ہونے پر گھر لے آئے. بچہ بغیر علاج کے زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا،لواحقین پریشان. بچے کو سٹی ہسپتال سے ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کیا گیا ۔والد کی میڈیا سے بات چیت

منڈی بہاؤالدین میں چائے فروش کی شادی پر لاکھوں روپے نچھاور کر دئیے گئے

منڈی بہاؤالدین:ڈی ایچ کیو ہسپتال نے گجرات ریفر کردیا۔ہمارے پاس رقم نہیں ہے اس لئےگھر لے آئے. بچہ تاحال بےہوش ہے،ہمارے پاس علاج کے لیے رقم نہیں ہے. حکومت میرے بیٹے کا علاج کرائے ۔بچے کی والدہ کی وزیراعلی مریم نواز سے اپیل

منڈی بہاؤالدین: چند روز قبل بھی ایک بچہ شادی میں نوٹ سمیٹے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھا۔انتظامیہ نوٹس لے ۔شہریوں کا مطالبہ،

اپنا تبصرہ لکھیں