شہید کانسٹیبل کی والدہ اور بیوہ کو40 لاکھ روپے کا چیک پیش

mandi bahauddin police
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین(نامہ نگار)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی نے تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈاکووں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل راشد محمود کی والدہ اور بیوہ کو بچوں کی کفالت اور پرورش کیلئے 40 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا.

ڈسڑکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی کا کہنا تھا کہ آئی پولیس پنجاب کی جانب سے اس سے قبل شہید کانسٹیبل راشد محمود کی والدہ اور بیوہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا مکان خریدکردیا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کے شہداء محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہیں اور ان شہدا کی وجہ سے ہماری فورس کا مورال بلند ہے.

یہ بھی پڑھیں: محکمہ پولیس نے شہید کنسٹیبل کے ورثاء کو نیا گھر خرید کر دے دیا

ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے کہا کہ شہدا کی فیملی کی نگہداشت کرنا ہمارا فرض ہے اور ان کے بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے محکمہ پولیس نے ٹھوس اقدامات کئے ہیں، ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے شہید کانسٹیبل کی والدہ کو 40 لاکھ کا چیک پیش کیا اور بچوں کو پیار کرتے ہوئے ان کے ساتھ گھل مل گئے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شہید کانسٹیبل کی والدہ اور بیوہ کو40 لاکھ روپے کا چیک پیش

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!