برطانوی رکن پارلیمنٹ کا پیغمبر اسلام کی گستاخی پر سزا کا قانون بنانے کا مطالبہ

لندن: برطانیہ میں رکن اسمبلی ناز شاہ نے سابق بادشاہوں اور ملکاؤں کے مجسموں کی تذلیل کے خلاف قانون سازی کے دوران پارلیمنٹ میں گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

فیس بک پاس ورڈ چرانے والی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

سلیکان و یلی: اینڈروئیڈ صارفین ان ایپلی کیشنز کو استعمال نہ کریں کیوں کہ یہ ایپس آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان اور پاس ورڈ چرالیتی ہیں۔ موبائل فون اورکمپیوٹرمال ویئرپرنظررکھنے والی ویب سائٹ ڈاکٹرویب نے ایسی موبائل ایپلی مزید پڑھیں

سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد؛ کینیڈا میں مظاہرین نے ملکہ الزبتھ کا مجسمہ توڑ دیا

اوٹاوا: کینیڈا میں دو سابق بورڈنگ اسکولوں سے مقامی قدیم نسل کے سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر مشتعل مظاہرین نے ملکہ وکٹوریہ اور ملکہ الزبتھ دوم کے مجسموں کو گرا دیا۔ عالمی رساں ادارے کے مطابق یکم جولائی مزید پڑھیں

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی عرب کو دینے پر غور

ابوظہبی: اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی حکومت کے حوالے کرنے پر بھی بات ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ کے اس وقت کسٹوڈین اوردن مزید پڑھیں

حج کی تیاریاں، غلاف کعبہ کوتین میٹراوپراٹھا دیا گیا

مکہ المکرمہ: سعودی عرب میں حج کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اورغلاف کعبہ کوتین میٹراوپراٹھا دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اورمسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی زیرنگرانی خانہ کعبہ کا غلاف نیچے سے تین مزید پڑھیں

کینیڈا میں قیامت خیز گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 233 ہلاکتیں

برٹش کولمبیا: کینیڈا میں اچانک پڑنے والی قیامت خیز گرمی سے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک ہفتے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 233 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور مزید پڑھیں