خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے انتظامی امور کے عہدوں پر پہلی بار خواتین کی تقرری

ریاض: سعودی عرب میں پہلی بار حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ 20 خواتین کو مختلف انتظامی عہدوں پر مقرر کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے انتظامی امور مزید پڑھیں

ارطغرل غازی سیرن 2 کے اہم اداکار انتقال کرگئے

مشہور زمانہ ترک سیریز ارطغرل غازی کے دوسرے سیزن میں ارطغرل کے ماموں ‘کورکوت بے’ کا کردار کرنیوالے اداکار حسین اوزے انتقال کرگئے۔ ارطغرل غازی ہدایتکار اور پروڈیوسر مہمت بوزداگ نے حسین اوزے کے انتقال پر انسٹاگرام پر ایک تعزیتی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت

دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دے دی۔ متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سے جاری بیان کے مطابق یو اے ای واپسی کے لیے مزید پڑھیں

دلہن نے ’پُش اپس‘ لگا کر سب کو حیران کردیا،سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

نئی دہلی ( تازہ ترین ۔ 03 اگست 2021ء ) بھارت میں شادیوں کے دوران مضحکہ خیز واقعات کی ویڈیو اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔آپ نے بھی شادیوں میں دلہا مزید پڑھیں

سعودی عرب کے سیاحتی مقام نے دُنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا

ریاض ( تازہ ترین ۔31جولائی2021ء ) سعودی عرب صرف صحرا ہی نہیں بلکہ یہاں ایسے بے پناہ خوبصورتی کے مراکز بھی ہیں جو دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیتے ہیں۔ موسم گرما میں معتدل آب وہوا، تازگی بخش بارانی موسم، ہر سو ہریالی اور سبزے مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں نے ’’میڈان پاکستان الیکٹرک کار‘‘ تیار کرلی

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار اور بیٹری تیار کرلی جو آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران منظرعام پر لائی جائے گی۔ نیوز کے مطابق یہ میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار امریکا، کینیڈا اور مزید پڑھیں

کنویں کی کھدائی کے دوران نیلم پتھروں کا ذخیرہ دریافت، مالیت 15 ارب روپے

سری لنکا: سری لنکا میں ایک گھرمیں کنویں کی کھدائی کے دوران ایک بہت بڑا پتھرملا ہے جس پرجابجا نیلم پتھر چسپاں ہیں اوران سب کی ابتدائی مالیت کو دس کروڑڈالر یا 15 ارب روپے کے برابر بتایا ہے۔ مجاز مزید پڑھیں

مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغازہوگیا

مکہ المکرمہ: مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغاز ہوگیا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ یعنی تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں