baber azam

بابراعظم نے کوہلی، کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی اور سابق انگلش بلےباز کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کرک اسٹیٹس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک مزید پڑھیں

asad rouf

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف لنڈا بازار میں کپڑوں کا کاروبار کرنے لگے

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل امپائرنگ کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے سابق امپائر اسد رؤف لاہور کے لنڈا بازار میں کپڑوں کا کاروبار کرنے لگے۔ کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق پاکستانی مزید پڑھیں

shaheen shah afridi

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو مہنگی گاڑی کا تحفہ دینے کا وعدہ پورا کردیا

لاہور قلدنرز نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مہنگی گاڑی کا تحفہ دینے کا وعدہ پورا کردیا۔ لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں دو روز پہلے ہونے والی تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس مزید پڑھیں

fifa worldcup

پاکستان نے اس بار بھی فیفا ورلڈکپ کیلئے فٹبال تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

دوحہ (تازہ ترین 03 جون2022ء) فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال ’الریہلا‘ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں تیار کیا گیا ہے، جدید ٹیکنالوجی سے تیار ہونے والا فٹبال بڑی مہارت اور نفاست سے بنایا گیا ہے،فیکٹری کے سی مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ؛ پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

جکارتہ: ایشیا ہاکی کپ کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 0-8 سے شکست دے دی۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے مینز ایشیا ہاکی کپ میں پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ مزید پڑھیں

Sydney cricket stadium

سڈنی کے تاریخی گراؤنڈ میں اذان کی گونج

سڈنی: آسٹریلیا کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلی بار اذان کی آواز گونج اٹھی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں عید ملن پارٹی کے دوران نماز مغرب کے وقت اذان دےکر باجماعت نمازادا کی گئی۔ تاریخی گراؤنڈ میں سابق مزید پڑھیں

imran khan bowler karachi

کراچی میں ہیٹ ویو سے ایک اور کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

کراچی: کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث دوسرے روز بھی ایک کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا، ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران بولر عمر خان میچ کے دوران انتقال کرگیا۔ اس حوالے مزید پڑھیں

amir khan boxer

سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے باکسنگ کو خیرباد کہہ دیا

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کھیل کو خیرباد کہہ دیا اور کہا ہے کہ میرے دستانے لٹکانے کا وقت آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیشنل باکسر عامر خان نے باکسنگ چھوڑنے کا اعلان مزید پڑھیں