dollar vr pkr

اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلی بار 180 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: کرنسی کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ تاریخ میں پہلی بار 180 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درآمدی شعبوں کی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث جمعرات کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مزید پڑھیں

plastic road in pakistan

اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملکی تاریخ کی پہلی سڑک تعمیر کردی گئی

اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک کے ذریعے ملکی تاریخ کی پہلی سڑک بنا دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی مزید پڑھیں

hania aamir

ہانیہ عامر کی ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر سے حد سے زیادہ مشابہت رکھنے والی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ خوبصورتی مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رشتہ داروں کی فائرنگ سے جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رشتہ داروں کی فائرنگ سے جاں بحق

جھنگ: تلخ کلامی پر رشتہ داروں نے فائرنگ کر کے اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر کو قتل کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو ان کے رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، عمران جعفر کچھ مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں سری لنکن شہری کو قتل کے بعد جلادیا

سیالکوٹ میں ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں سری لنکن شہری کو قتل کے بعد جلادیا

سیالکوٹ: تھانہ اگوکی کے علاقہ وزیر آباد روڈ پر واقع نجی فیکٹری کے غیر ملکی مینیجر کو ملازمین نے توہین مذہب کے الزام میں قتل کرکے لاش جلادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملازمین نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

nuts

اخروٹوں میں بھری چرس اور آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی: ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنڑول ڈیپارٹمنٹ جہلم نے انوکھے طریقے سے منشیات لاہور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جہلم نے جی ٹی روڈ کے راستے انوکھے طریقے سے منشیات لاہور اسمگل کرنے مزید پڑھیں

electric pole

صارفین کے لئے بجلی فی یونٹ4 روپے 75 مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی5روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی مزید پڑھیں

maryam nawaz

چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق آڈیو میری ہی ہے، مریم نواز کا اعتراف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹی وی چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے حوالے سے سامنے آنے والی آڈیو کو درست قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک مزید پڑھیں