deputy commissioner mandi bahauddin

عثمان خالد خان منڈی بہاءالدین کے نئے ڈپٹی کمشنر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، ایک ہی دن میں 38 تبادلے. 5 ماہ تعینات رہنے والے ڈپٹی کمشنر محمد شاہد کو تبدیل کر دیا گیا. انکی جگہ عثمان خالد خان بطور ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین مزید پڑھیں

weather today

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

منڈی بہاءالدین ( مانیٹرنگ ڈیسک) قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کی دعائیں رنگ لے آئیں، محکمہ موسمیات نےگرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں گرمی کی لہر کم ہوجائے گی، مغربی مزید پڑھیں

mandi bahauddin weather forecast

منڈی بہاءالدین میں آج درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹےکے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر ، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر آندھی اور گرج مزید پڑھیں

islamabad police

رات گئے پولیس کی بھاری نفری عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئی

اسلام آباد (تازہ ترین۔ 20 مئی2022ء) رات گئے پولیس کی بھاری نفری عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

weather today

تیز ہوائیں اور سخت بارشیں! محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا جبکہ اسلام آباد میں آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مزید پڑھیں

summer vacations

ہیٹ ویو کا خدشہ؛ تعلیمی اداروں میں پرائمری کلاسز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہیٹ ویو کی شدت کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پرائمری کلاسز بند کرنے اور چھٹی سے اوپر کلاسز کا دورانیہ کم کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

mobile phone tax

حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ 2022 اور 2023 کےلیے موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح میں اضافے پر غور کیا جانے لگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے مہنگائی کی ستائی غریب عوام مزید پڑھیں

weather today

منڈی بہاءالدین میں شدید گرمی، آج شام کو آندھی کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ اسلام آباد میں شام یا رات کے دوران آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع مزید پڑھیں

imran khan at faisalabad

مجھے کچھ ہوا تو پاکستانی عوام نے انصاف دلوانا ہے، عمران خان

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام نے ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے اور پاکستان کو انصاف دلوانا ہے۔ فیصل آباد میں عوامی مزید پڑھیں