محکمہ ماحولیات کی کاروائیاں: انسداد سموگ مہم کے تحت 153افراد کو 5لاکھ روپے جرمانہ ،41افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 18دسمبر2020)ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کی ہدایت پر انسداد سموگ مہم کے تحت محکمہ ماحولیات نے 250کاروائیوں میں انسداد سموگ مہم کے تحت 153افراد کو 5لاکھ 500روپیہ جرمانہ کر دیاجبکہ 41افراد کے خلاف ایف آئی مزید پڑھیں

سہولت بازاروں، سبزی و پھل منڈیوں میں قیمتوں میں کمی کے رحجان کے حوالے سے رپورٹ پیش، عوام کو کتنے فیصد فائدہ ہوا؟ رپورٹ دیکھیں

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 18دسمبر2020)ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ حکومتی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کی بدولت مہنگائی میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے، انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان مزید پڑھیں

ضلع میں جاری تمام ترقیاتی اسکیموں کو مفاد عامہ کے پیش نظر جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے، ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاو ¿الدین،17دسمبر2020( )ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کی زیر صدارت آج ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس حافظ غلام مرتضیٰ ، اسسٹنٹ کمشنرپھالیہ ساجد منیر کلیار ،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل مزید پڑھیں

الشفاء اسپتال کے باہرنامعلوم چار کارسوارڈاکووں نے میڈیکل سیل ریپ کوبھاری نقدی سے محروم کردیا

منڈی بہاؤ الدین (نامہ نگار)شہری دن دیہاڑے ڈاکووں کے ہاتھو ں لوٹنے لگے،الشفاء اسپتال کے باہرنامعلوم چار کارسوارڈاکووں نے میڈیکل سیل ریپ کوبھاری نقدی سے محروم کردیااورکارمیں فرارہوگئے،پولیس جائے واردات پردیرسے پہنچی،تاحال مقدمہ درج نہیں ہوسکا تفصیلات کے مطابق میڈیکل مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نےسالم انٹرچیج سے کنگ روڈ،پھالیہ تاپاہڑیانوالی ہائی وے پر190غیرقانونی یوٹرن کانوٹس لے لیا

منڈی بہاؤ الدین (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرانے عوامی شکایات پرسالم انٹرچیج سے کنگ روڈ،پھالیہ تاپاہڑیانوالی ہائی وے پر190غیرقانونی یوٹرن کانوٹس لے لیا،محکمہ شاہرات پنجاب کوفوری طورپرتمام غیرقانونی یوٹرن بندکرنے کاحکم دے دیا. ڈپٹی کمشنرطارق علی بسرانے مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین سے روالپنڈی لے جاتے ہوئے 16من مضر صحت گوشت کی گاڑی پکڑ لی گئی

ملک وال(نامہ نگار ) تھانہ گوجرہ کے علاقہ ڈنگی پل بوسال کے قریب 16 من مضر صحت گوشت گاڑی پر راولپنڈی لے جاتے ایک ملزم گرفتار دوسرا فرار ہو گیا تفصیلات کیمطابق ملزمان شبیر احمد اور اظہر اقبال موضع بوسال مزید پڑھیں

تاجر اور کریانہ مرچنٹس حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں کو موثر بنانے میں اپناکلیدی کر دار اادا کریں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 16دسمبر2020)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو توقیر الیاس چیمہ نے کہا ہے کہ تاجر حضرات اور کریانہ مرچنٹس حکومت کی جانب سے اشیائے خوردونوش کی مقرر کردہ قیمتوں کو موثر بنانے میں اپناکلیدی کر دار اادا کریں،انہوں مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئ منڈی بہاﺅالدین میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 16دسمبر2020)آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ضلع منڈی بہاﺅالدین کی تینوں تحصیلوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنرمنڈی بہاﺅالدین ملک کاشف نواز، اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد مزید پڑھیں

تمام محکمے ڈسٹرکٹ گزیٹیر کی تکمیل کیلئے درست معلومات فراہم کی جائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 16دسمبر2020)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے کہا ہے کہ تمام محکمے ڈسٹرکٹ گزیٹیر کی تکمیل کیلئے درست معلومات فراہم کی جائیں،ڈی سی آفس کو فراہم کئے جانے والے ڈیٹا کو حتمی نہ سمجھا جائے،گزیٹیر مزید پڑھیں