منڈی بہاوالدین میں کرسمس کی تیاریاں: گرجا گھروں میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 19دسمبر2020) ڈپٹی کمشنرطارق علی بسرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور ایک دوسرے کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کرتے ہیں، عیسائی برادری کے لوگ مزید پڑھیں

پھالیہ شہر میں انوکھے سیلفی پوائنٹ (Selfie Point ) کا با قاعدہ افتتاح کر دیا گیا

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 سمبر 2020) پھالیہ شہر میں غزالی پل کے قریب بر لب نہر سیلفی پوائنٹ (Selfie Point ) کا با قاعدہ افتتاح اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پھالیہ عرفان مزید پڑھیں

ٹر یفک پولیس نے پھالیہ شہر میں غلط گاڑیاں پارک کرنے والوں کو بھاری جرمانے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) ٹر یفک پولیس نے پھالیہ شہر کے مین بازاروں غلط گاڑیاں پارک کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے۔اسی سلسلے میں میںونسپل کمیٹی کی طرف سے رش والی جگہوں پر No Parking کے بورڈ مزید پڑھیں

ایم سی بی ملکوال کے باہر بااثر افراد کا میاں بیوی پر بد ترین تشدد، پولیس نے تشدد کا نشانہ بنے والوں کو تھانہ میں بند کر دیا

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) تھانہ ملکوال پولیس نے الٹی گنگا بہا دی، ایم سی بی ملکوال کے باہر بااثر افراد کا میاں بیوی پر بد ترین تشدد، پولیس نے تشدد کا نشانہ بنے والے کو تھانہ مزید پڑھیں

30 منٹ میں محلہ شفقت آباد میں ڈکیتی کی دوسری واردات، 3 مسلحہ ڈاکوؤں نے گھر جاتے دکاندار کو لوٹ لیا

منڈی بہاؤ الدین (ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) 30 منٹ میں محلہ شفقت آباد میں ڈکیتی کی دوسری واردات، 3 مسلحہ ڈاکوؤں گھر جاتے دکاندار کو لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شفقت آباد روڈ آرائیں کریانہ مزید پڑھیں

شفقت آباد: گلی نمبر 2 میں سپر سٹور پہ ڈکیتی کی واردات،تین نقاب پوش ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی لوٹ کر فرار

منڈی بہاؤ الدین (ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) محلہ شفقت آباد مین گلی نمبر 2 میں ملک سپر سٹور پہ ڈکیتی کی واردات،تین نقاب پوش ڈاکو گن پوائنٹ پر لوٹ کر فرار۔علاقہ میں ڈکیتی کی واردات سے خوف و ہراس مزید پڑھیں

بھواحسن: چور میڈیکل سٹور کی چھت پھاڑ کر قیمتی اشیاء موبائل، نقدی 25،000 روپے لے کر فرار

منڈی بہاوالدین(‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) پورا ضلع منڈی بھاوالدین چوروں اور ڈاکؤں کے نرغے میں. انتظامیہ خاموش تماشائی. منڈی کے بعد بھوآحسن میں میں چوروں کی سلامی بھوآحسن میں موجود رومان میڈیکل سٹور سے چور چھت پھاڑ کر قیمتی مزید پڑھیں

Choranwala

خیرےوال: دس سالوں سے حقیقی خالہ زاد بہن بھائی و بھابی اور دیور کے درمیان صلح

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا صاحب کی ھدایات پر عمل کرتے ھوئے پاکستان اورسئیز فورم کے بانی جناب محمد اعظم گوندل صدر آل ورلڈ گوندل اتحاد اور ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ مزید پڑھیں

دفتر محتسب منڈی بہاو الدین نے دارسی کرتے ہوئے بیوہ کو مرحوم خاوند کی سالانہ ترقیوں کے بقایا جات دلوا دئیے

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 18دسمبر2020)دفتر محتسب پنجاب منڈی بہاو الدین نے دارسی کرتے ہوئے بیوہ کو مرحوم خاوند کی سالانہ ترقیوں کے بقایا جات دلوا دئیے۔زمرد بی بی بیوہ اظہر جاوید نے محتسب پنجاب ریجنل دفتر منڈی بہاو الدین مزید پڑھیں