جہلم: دریا میں ڈوبنے والے پاک فضائیہ کے ملازم کی لاش منڈی بہاءالدین سے برآمد

drowned in river
Share

Share This Post

or copy the link

جہلم کے علاقے خورد کے مقام پر دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے پاک فضائیہ کے 40 سالہ ملازم کی لاش آر کیو کینال سے برآمد کر لی گئی۔

ذرائع کے مطابق اتوار کے روز جہلم کے علاقے خورد کے مقام پر 40 سالہ یا سر انصاری ولد تنویر انصاری جو کہ چوٹالہ کا رہائشی تھا دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو ڈائیونگ ٹیم نے ڈوبنے والے شخص کو تلاش کر لیا۔

سگھرپور کے قریب دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ڈوب گئے

اتوار کو اندھیرا ہونے کے بعد ریسکیو آپریشن معطل کر دیا گیا اور آج صبح ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا۔

40 سالہ یا سر انصاری کو ڈوبنے کی جگہ سے 26 کلومیٹر دور منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک بساوا کے قریب آرکیو کینال سے برآمد کیا گیا۔ لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جہلم: دریا میں ڈوبنے والے پاک فضائیہ کے ملازم کی لاش منڈی بہاءالدین سے برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!