اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

anum fayyaz
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے پاکستانی ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور متعدد کامیاب پروجیکٹ بنائے، شادی اور ایک بچے کی ماں بننے کے بعد بھی وہ شوبز سے منسلک رہیں۔

انعم فیاض کچھ عرصے سے ٹی وی اسکرین سے غائب ہیں اور اب ان کی حجاب میں تصاویر سامنے آرہی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ یہ پیغام لکھنا بہت مشکل ہے کیوں آپ سب لوگ میرے کیریئر میں میرے ساتھ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: صبا قمر کب اور کس شادی کرنے والی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

انہوں نے لکھا کہ اب میں شوبز انڈسٹری کو چھوڑ کر اسلامی زندگی گزانے کا فیصلہ کیا ہے، اور آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!