killed in firing

منڈی بہاءالدین: ریت والی ٹرالی کے نیچے آکر 13 سالہ بچہ جاں بحق

منڈی بہاؤالدین، المناک حادثہ۔ سینما گراونڈ کے پاس ریت والی ٹرالی کے نیچے آ کر 13 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔

فوت ہونے والے بچے کا نام اریب بتایا جا رہا ہے۔ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار۔

اپنا تبصرہ لکھیں