حکومت نے گندم پالیسی کی منظوری دے دی، فی من نیا ریٹ مقرر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

حکومت نے گندم کی پالیسی 2025-2026 کی منظوری دے دی، جس کے تحت کسانوں کے تحفظ کے لیے 3500 روپے فی من کے حساب سے بڑا ذخیرہ خریدا جائے گا۔

نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گندم پالیسی 2025-26 سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نمائندوں، جموں و کشمیر کے وزیراعظم اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔

اجلاس کے شرکاء کو پالیسی کے نمایاں خدوخال سے بھی آگاہ کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2025-26 کی گندم کی فصل سے تقریباً 6.2 ملین ٹن کے اسٹریٹجک ذخائر حاصل کریں گی اور گندم کی بین الاقوامی درآمدی قیمت کی بنیاد پر 3500 روپے فی من خریداری کی جائے گی۔

 

2
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
1
surprised
Surprised
1
infected
infected
حکومت نے گندم پالیسی کی منظوری دے دی، فی من نیا ریٹ مقرر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!