پھالیہ۔شدید گرمی میں نہر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔
ریسکیو آپریشن جاری ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی ۔دونوں نوجوان قادرآباد لنک نہر میں عادو سخولی کے پاس نہارہے تھے۔
جاں بحق ہونے والوں 19سالہ خرم اور 16سالہ حسن شامل،ریسکیو
ریسکیو نے خودکشی کی نیت سے چھلانگ لگانے والی لڑکی کو بچا لیا
