ضلع منڈی بہاءالدین کے علاقائی دائرہ اختیار میں کسی بھی شخص کو دریاؤں، نہروں، تالابوں، بیراجوں یا کسی دوسرے کھلے پانی میں تیرنے یا کشتی چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین ڈاکٹر محمد فیصل سلیم نے 29 مئی 2025 سے 27 جون 2025 تک نہروں میں نہانے پر پابندی عائد کر دی. نہاتے ہوئے کوئی پکڑا گیا تو قانونی کارروائی ہوگی.
